Shifa avatar

اسلام علم اور تعلیم کا دین ہے

shifapk

Published: 21 Jun 2026 › Updated: 21 Jun 2026اسلام علم اور تعلیم کا دین ہے

اسلام علم اور تعلیم کا دین ہے

اسلام علم اور تعلیم کا دین ہے۔ علم حاصل کرنا مرد و عورت دونوں کے لیے باعثِ عزت اور ترقی ہے۔ ایک تعلیم یافتہ عورت نہ صرف اپنی زندگی سنوارتی ہے بلکہ آنے والی نسلوں کی بہترین تربیت اور ایک مضبوط معاشرے کی بنیاد بھی بنتی ہے۔ بیٹیوں کی تعلیم دراصل قوم کے روشن مستقبل میں سرمایہ کاری ہے۔

مشال خان کے قاتلوں کے منہ پر کیا کرارا تھپڑ رسید ہوا
کہتے ہیں ، اگر یوسف علیہ السلام کی کوئی بہن ہوتی، تو وہ انہیں کنویں میں چھوڑ کر کبھی واپس نہ آتی۔

شہید مشال خان کی بہنوں نے اپنے بھائی کا ادھورا خواب مکمل کیا، اس کی راہ پر چلیں، اور صحافت میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر کے ثابت کر دیا کہ گولی آواز کو خاموش کر سکتی ہے، حوصلے کو نہیں۔

مشال شہید آپ زندہ ہو ، اپنی بہنوں کی ہمت میں، اپنے خوابوں کی تکمیل میں...

Leave اسلام علم اور تعلیم کا دین ہے to:

Written by

Fun loving lioness. Passionate about food and travel.

Read more #ilm posts


Best Posts From Shifa

We have not curated any of shifapk's posts yet. But you can encourage our curation team to review posts by visiting them regularly and by referring other readers. Because we give priority to frequently read content.

More Posts From Shifa