tayyab avatar

مایوس مت ہونا

tayyab555

Published: 23 Apr 2026 › Updated: 23 Apr 2026مایوس مت ہونا

مایوس مت ہونا

" کچھ لوگ "انتظار کی شدت " سے تنگ آ کر" چراغِ آ رزو بجھا دیتے ہیں۔
" وہ امید سے نکل کر مایوسی میں داخل ہو جاتے ہیں۔ "
"وہ کسی پر بھروسہ نہیں کرتے۔ "
" انھیں اپنے نصیب پر بھی بھروسہ نہیں رہتا۔ "
" وہ گلہ کرتے ہیں،
" شکایت کرتے ہیں،
" مایوسیاں پھیلاتے ہیں۔
" انہیں شبِ فرقت کی تاریکی تو نظر آتی ہے،
" اپنے دل کا نور نظر نہیں آتا۔
" وہ جس خوبی کا انتظار کرتے ہیں، اسے نا خوب کہنے لگ جاتے ہیں۔ "
" وہ جدا ہونے والے محبوب کو کوسنا شروع کر دیتے ہیں
اور اس طرح اپنی شبِ انتظار کو کم نصیبی سمجھ کر بے حس اور جامد ہو جاتے ہیں۔ "
" ظاہر سے محروم ہو کر
وہ باطن سے بھی محروم ہو جاتے ہیں "
" اور اس طرح دل کی بردباری
ہستی کی بردباری بن کر
" انہیں تباہی کی منزل تک لاتی ہے۔"

سرکار امام حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللّٰہ علیہ

Leave مایوس مت ہونا to:

Written by

I am a beginner blogger on Hive. I'll write about daily life, learning and experiences.

Read more #hive posts


Best Posts From tayyab

We have not curated any of tayyab555's posts yet. But you can encourage our curation team to review posts by visiting them regularly and by referring other readers. Because we give priority to frequently read content.

More Posts From tayyab