islamic
حدثنا علي بن عبد الله، حدثنا يحيى بن سعيد، حدثنا شعبة، قال حدثني خبيب بن عبد الرحمن، عن حفص بن عاصم، عن أبي سعيد بن المعلى، قال كنت أصلي فدعاني النبي صلى الله عليه وسلم فلم أجبه قلت يا رسول الله إني كنت أصلي. قال " ألم يقل الله { استجيبوا لله وللرسول إذا دعاكم} ثم قال ألا أعلمك أعظم سورة في القرآن قبل أن تخرج من المسجد ". فأخذ بيدي فلما أردنا أن نخرج قلت يا رسول الله إنك قلت لأعلمنك أعظم سورة من القرآن. قال " { الحمد لله رب العالمين} هي السبع المثاني والقرآن العظيم الذي أوتيته ".
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ بن حجاج نے بیان کیا، کہا مجھ سے حبیب بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا، ان سے حفص بن عاصم نے اور ان سے حضرت ابوسعید بن معلی رضی اللہ عنہ نے کہ میں نماز میں مشغول تھا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا اس لئے میں کوئی جواب نہیں دے سکا، پھر میں نے (آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر) عرض کیا، یا رسول اللہ! میں نماز پڑھ رہا تھا۔ اس پر آنحضر ت نے فرمایا کیا اللہ تعالیٰ نے تمہیں حکم نہیں فرمایا ہے کہ اللہ کے رسول جب تمہیں پکاریں تو ان کی پکار پر فوراً اللہ کے رسول کے لئے لبیک کہا کرو۔“ پھر آپ نے فرمایا مسجد سے نکلنے سے پہلے قرآن کی سب سے بڑی سورت میں تمہیں کیوں نہ سکھا دوں۔ پھر آپ نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور جب ہم مسجد سے باہر نکلنے لگے تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! آپ نے ابھی فرمایا تھا کہ مسجد کے باہر نکلنے سے پہلے آپ مجھے قرآن کی سب سے بڑی سورت بتائیں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں وہ سورت ”الحمدللہ رب العالمین“ ہے یہی وہ سات آیا ت ہیں جو (ہر نماز میں) باربار پڑھی جاتی ہیں اور یہی وہ ”قرآن عظیم“ ہے جو مجھے دیا گیا ہے
Leave islamic to:
Read more #islamic posts
Best Posts From subhanullah
We have not curated any of subhanullah's posts yet. But you can encourage our curation team to review posts by visiting them regularly and by referring other readers. Because we give priority to frequently read content.
More Posts From subhanullah
- Travel With Me In The Most Beautiful Snowfal
- نفس کھڑا کرنے کا طریقہ ہوشیاری نہ آتی ہوں یاڈھیلا پن ہوں سب کا توڑن گھوڑے کی طرح لمبا اور موٹا
- لڑکیوں کو احتلام کیوں ہوتا ہے وہ خواب میں کیا دیکھتی ہیں۔ جانیے ویڈیو میں
- Hadith #11
- Narrated 'Aisha:
- Hadith #11
- Narrated by 'Aisha
- Narrated by 'Umar bin Al-Khattab
- Hadith #10
- Hadith #9
- Hadith #4 #5 #6 #7 #8
- Hadith #3
- Hadith #2
- islamic
- DASH AND MONERO RALLY WHILE IOTA IS PEAKING NOVEMBER 23 TECHNICAL ANALYSIS
- Most Beautiful Places You Should See
- The Law of Life
- Wife and Husband love story
- Islamic quotes
- How to Recycle Your MLM Success Stories Into an eBook