Published: 20 Mar 2020 › Updated: 20 Mar 2020
خوبصورت لیڈی بُگ کی فوٹوگرافی
یہ ایک بہت ہی خوبصورت لیڈی بگ ہے
اس کو میں بچپن سے دیکھتا آرہا ہوں کیونکہ میں ایک گاؤں کا رہنے والا ہوں تووا گھاس پر اس موسم میں اکثر اس کو میں نے دیکھا ہے یہ بہت خوبصورت ہوتی ہے ہم بچے جب دیر مل کر اکثر اس کو پکڑتے تھے اور اس کے ساتھ کھیلا کرتے تھے اب آکر انٹرنیٹ سے مجھے اس کا نام پتہ چلا ہے کہ انگلش میں اس کو لیڈی بگ کہتے ہیں
Leave خوبصورت لیڈی بُگ کی فوٹوگرافی to:
Read more #animal posts
Best Posts From shahidmultani
We have not curated any of shahidmultani's posts yet. But you can encourage our curation team to review posts by visiting them regularly and by referring other readers. Because we give priority to frequently read content.
More Posts From shahidmultani
- خوبصورت لیڈی بُگ کی فوٹوگرافی
- بہت خوبصورت بٹر فلائی اور خوبصورت رنگ والا پھول
- آج میں گھومنے گیا تھا اس فیملی پارک میں ۔ پھولوں کا گارڈن
- Ladybug
- یہ گرمیوں کے موسم کے پھول ہیں اور ان کے عمر بہت ہی کم ہوتی ہے
- نئے موسم کے خوبصورت رنگ والے نئے پھول
- The tree is growing from inside the wall of the room
- بہت خوبصورت رنگ والے پھول
- کالی بلی کی فوٹو گرافی
- Black cat Photography