کتنا کچھ یاد آ گیا
رمضان شروع ہونے سے پچھلے دن امی نے ساتھ بٹھا کر رمضان میں سحر افطار کے مطابق گروسری لسٹ بنانی
سامان آنا، کیبینیٹ میں رکھا جانا پیپسی بھائی سے چھپا کر رکھنی 😂
گوشت، پھل اور سبزی پاپا نے لانی
ہم نےفروزن آئیٹمز تیار کر کے رکھنے، باری باری سب بہنوں نے مل کر افطاری بنانی
میں 9 th کلاس سےہمیشہ سحری لیتی تھی
امی نے تہجد پڑھنی پڑھائی کے بعد جاب کر لی
گھر واپسی کے بعد سارا دن اپنے پاس خوب قران پڑھنا
بہت سالوں بعد میری بہنوں کو لگا میں تو بڑے فائدے میں ہوں کہ سارا دن پھر فری
تب انہوں نے بھی سحری بنانا شروع کر دی
😫کتنا کچھ یاد آ گیا❤️
Leave کتنا کچھ یاد آ گیا to:
Read more #hive-125125 posts
Best Posts From Cherry
We have not curated any of cherrygiggles's posts yet. But you can encourage our curation team to review posts by visiting them regularly and by referring other readers. Because we give priority to frequently read content.