INTERESTING INFORMATION ABOUT PAKISTAN
INTERESTING INFORMATION ABOUT PAKISTAN
دوستو آج میں اپنے پیارے ملک کے بارے میں ایسی معلومات دو گا جو نہ صرف میرے لئے بلکہ تمام پاکستانیوں کے لئے باعث فخر ہیں۔اگرچہ ہمارا ملک پچھلی کئی دہایئوں سے خانہ جنگی اور سیاسی عدم استحکام کا شکا ہے ۔لیکن اس کے باوجود کچھ شعبوں میں اس نے کار ہائے نمایاں سر انجام دئے ہیں جو تمام پاکستایوں کے لئے باعث فخر ہیں۔
ان میں چند ایک آپکی خدمت میں پیش ہیں۔
پاکستان واحد ایٹمی طاقت اسلامی ملک ہے۔
پاکستان میں دینا کا چوتھا بڑا براڈ بینڈ انٹر نیٹ سسٹم موجود ہے۔
دنیا کی دوسری اور نویں بلند ترین چوٹیاں کےٹو اور نانگا پربت پاکستان میں ہیں۔
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔
پاکستان مسلم اکثریت کے اعتبار سے دوسرا بڑا ملک ہے۔
تربیلا دیم رقبے کے لحاظ سے وسیع اور دوسرا بڑا ڈیم ہے۔
ایدھی فاؤنڈیشن دنیا کا سب سے بڑا ایمبولینس نیٹ ورک چلاتی ہے۔
براعظم ایشیا کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن پاکستان میں ہے۔
دنیا کی بہترین فضائی فورسز میں پاکستان پائلٹ کا شمار ہوتا ہے۔
دنیا کی سب سے گہری بندر گاہ گوادر پاکستان میں ہے۔
پوری دنیا میں 50 فیصد فٹبال پاکستان میں بنتے ہیں۔
دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان کھیوڑہ پاکستان میں ہے۔
پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام ہے
دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑی سلسلے پاکستان میں ہیں۔
پاکستان کا جھنڈا دنیا بھر میں خوبصورتی کے لحاظ سے منفرد ہے۔
پاکستان کی مزائل ٹیکنالوجی دنیا کی بہترین مزائل ٹیکنالوجی میں سے ایک ہے۔
پاکستان دنیا کے بہترین جنگی جیٹ طیاروں کا صنعت کار ہے۔
اے وطن تو سلامت رہے ۔آمین
شکریہ
پاکستان زندہ آباد
Leave INTERESTING INFORMATION ABOUT PAKISTAN to:
Read more #information posts
Best Posts From Ahmad
We have not curated any of ahmadchemist737's posts yet. But you can encourage our curation team to review posts by visiting them regularly and by referring other readers. Because we give priority to frequently read content.
More Posts From Ahmad
- Photography during visit of great shrine in Lahore.
- Selected photo from mobile phone gallary
- A visit to Grand Behria Town Masjid ,Lahore
- General knowledge about Pakistan
- Accumulation of uric acid in the body and its side effects. یورک ایسڈ کا جسم میں جمع ہونا اور اس کے نقصانات
- 9Th Class result (2019) of my school
- Benefits of blood cupping therapy (Hijama) حجامہ کے فوائد
- RESULT STATISTICS OF BISE SAHIWAL 9TH CLASS 2019
- Outstanding 9th class result of my tuition students.
- Ornamental plants in the lawn of filling station